نقطہ نظر پیٹرول بحران کیسے اور کیوں ہوا؟ اگر اقتصادی مینیجمنٹ کو بہتر نہیں بنایا جاتا تو مشکل ہے کہ یہ حالیہ بحران آخری بحران ہو۔
نقطہ نظر پاکستان بھی ترقی کرسکتا ہے جو ممالک کسی دور میں پاکستان سے کہیں پیچھے تھے، آج وہ کہیں آگے نکل چکے ہیں تو پاکستان بھی ایک بار پھر ترقی کر سکتا ہے۔
نقطہ نظر مصیبتوں کا سیلاب کتنے لوگ اس سال اور 2010ء کے سیلاب کی وجہ سے غربت کی لکیر سے نیچے گئے ہیں، اس کا اندازہ لگانا حکومت کا فرض ہے۔
نقطہ نظر غیر مستحکم معیشت اور دھرنے محاذ آرائی کی سیاست دیر پا اصلاحات، اور اداروں کی تعمیر و ترقی پر اثر انداز ہو سکتی ہے، جس کی پاکستان کو شدید ضرورت ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کے عام آدمی کا احوال پڑھے لکھے نوجوان جو پاکستان کے چھوٹے شہروں میں رہتے ہیں وہ سب سے زیادہ مشکلات کا شکار ہیں
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر